پروگرام کا نام: حتمی سچائی
عنوان: تثلیث
حوالاجات: استثنا 18:18، یوحنا 58:8، یسعیاہ 35، یوحنا 17: 3، متی 28:19، 2 کرنتھیوں 13:14، یسعیاہ 49
"حتمی سچائی” کا یہ پروگرام مقدس تثلیث کے موضوع پر تفصیل سے روشنی ڈالتا ہے۔ پروگرام میں مقدس تثلیث کے عقیدے کو وضاحت سے بیان کیا گیا ہے، جس میں خدا کی تین اقانیم: باپ، بیٹے، اور روح القدس کی تشریح کی گئی ہے۔ یہ قسط تثلیث کی بائبلی بنیادوں، اس کے مختلف پہلوؤں اور اس کے مسیحی ایمان میں اہمیت کو واضح کرتی ہے، اور مختلف اعتراضات اور غلط فہمیوں کا جواب دیتی ہے۔