ایمان و عمل

مسیحی زمہ داریاں

اکتوبر 4, 2022 128 views

پروگرام کا نام: ایمان و عمل
عنوان: مسیحی زمہ داریاں
حوالاجات: متی 6 :1-4، 1 کرنتھیوں 11 :23-25


اس پروگرام میں ہم مسیحی زندگی کی بنیادی ذمہ داریوں اور تہواروں پر غور کریں گے اور سمجھیں گے کہ کس طرح ایمان کے ساتھ عمل ضروری ہے۔ متی 6:1-4 میں، یسوع ہمیں اپنے خیرات اور نیک کاموں کو خفیہ رکھنے کی ترغیب دیتے ہیں تاکہ ہمارا اجر آسمانی باپ سے ملے نہ کہ لوگوں سے۔ اسی طرح 1 کرنتھیوں 11:23-25 میں، پولوس رسول عشائے ربانی کی اہمیت کو بیان کرتے ہیں اور ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ یہ یسوع مسیح کی قربانی کو یاد کرنے کا ایک طریقہ ہے۔