پروگرام کانام: کلام کی روشنی
عنوان: الٰہی حکمت حکومت کے لیے ضروری کیوں ہے؟
حوالاجات: واعظ 3: 1-22
اس قسط میں یہ بتایا گیا ہے کہ واعظ 3 :1-8 میں کون کون سی سرگرمیاں پائی جاتی ہیں۔ اس میں بتایا گیا کہ ہر کام کا ایک وقت ہے۔ جس میں زندگی کی مختلف سرگرمیوں کے موسموں اور اوقات کو بیان کیا گیا ہے اور ہر چیز تغیر پذیر ہے کسی چیز کو استحکام نہیں ہے۔ پھر یہ بتایا گیا ہے کہ سلیمان نے واعظ3 :1-22 میں کون سے موضوعات دریافت کیے ہیں۔ اس میں یہ بھی ہے کہ انسانوں نے اس دنیا میں بہت سے انقلاب لائے اور اس میں کی مرضی اور خدا کا ہاتھ تھا۔ اس میں بہت سی مثالیں دی گئی ہیں اور حکومت کرنے کے لیے خدا کی حکمت ضروری ہے