نور حیات

انجیل کا انوکھاپن

ستمبر 23, 2022 136 views

پروگرام کا نام: نور حیات
عنوان: انجیل کا انوکھاپن
حوالہ:لوقا 5: 33-39

اس پروگرام میں حقیقی مسیحی دعا اور روزے کے تعلق سے سکھایا گیا اور انجیل کے اچھوتے پن کا بیان کیا گیا۔ دراصل یہودی گروہ خدا کی شریعت کو چھوڑ کر بزرگوں کی روایات پر عمل کرتے تھے۔لیکن وہ خود کو تو راستباز لیکن یسوع اور اُس کے شاگردوں کو شریعت کو توڑنے والے سمجھتے تھے۔