نور حیات

ابن آدم سبت کا مالک ہے

اکتوبر 4, 2022 118 views

پروگرام کا نام: نورِ حیات
عنوان: ابن آدم سبت کا مالک ہے
حوالہ: lلوقا 6: 1-5، 1-سموئیل 21

اس پروگرام میں خدا کی شریعت اور یہودی بزرگوں کی روایات پر بات کی گئی۔ یہودیوں نے شریعت سے زیادہ حیثیت بزرگوں کی روایات کو دے دی تھیں۔ یسوع اسی غلط نظریات کی نشاندہی۔