پروگرام کا نام: نورِ حیات
عنوان: یسوع شمعون فریسی کے گھر میں
حوالہ: لوقا 7: 36-50
یہ پروگرام لوقا کی انجیل کے مطالعہ کا تسلسل ہے۔ یسوع کو شمعون نامی ایک فریسی نے گھر دعوت میں بُلایا۔ اُسی گھر میں ایک بد چلن عورت بھی آ گئی اور اُس نے مسیح کے پاؤں دھوئے۔ یسوع نے اس عورت سے کہا تیرے گناہ معاف ہوئے۔