پروگرام کا نام: نورِ حیات
عنوانات: پانچ ہزار کو کھانا کھلانا
پروگرام کے میزبان ڈاکٹر آصف جان ہمیں سینٹ لوقا کے باب 9 سے 12 آیت کی بحث کی طرف لے جاتے ہیں، اور جہاں یسوع نے اپنے شاگردوں کو اختیار اور مشن دیا تھا۔ شاگردوں نے جا کر وہی کیا جو یسوع نے اُن سے کہا اور لوگوں نے اُن کی تعلیم کو قبول کیا، اور وہ بہت پرجوش تھے۔ یسوع 5000 آدمیوں کو کھانا کھلاتا ہے جبکہ وہ انہیں روحانی طور پر سکھاتا ہے۔