پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: دہریت کیا ہے؟
اس پروگرام میں دہریت کے بارے سکھایا گیا کہ اس کا مطلب کیا ہے۔ جمہوریت کی وجہ سے دہریت میں اضافہ ہوا۔ مسیحی لوگوں کے کردار اور سب کو برابر سمجھنے کی وجہ سے مسیحیوں کو دہریے کہنا شروع کر دیا۔ لیکن کسی بھی خدا کو نہ ماننے والا دہریہ ہے۔ وہ شخص جو عالمگیریت والے اور دہریت کے ماننے والے مخالفِ مسیح کو لانے کا سبب بن سکتے ہیں۔