نا قابیل یقین

روم اور پاپائیت کا آغاز (حصہ 2)

اکتوبر 13, 2022 124 views

پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: روم اور پاپائیت کا آغاز (حصہ 2)
حوالہ

یہ پروگرام مخالفِ مسیح کے ظہور کی علامات کا سلسلہ ہے۔ اس میں روم اور پاپائیت کا اس میں کیا کردار ہے اس پر بات کی گئی۔ پوپ کی جانب سے تمام مذاہب کے سربراہوں کے ساتھ ایسے معاہدے کو بھی زیرِبحث لایا گیا جس میں سب کو ملا کر ایک ہی مذہب بنانے پر غور کیا جائے گا۔