نا قابیل یقین

یہودیوں میں سے مخالفِ مسیح

اکتوبر 13, 2022 118 views

پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: یہودیوں میں سے مخالفِ مسیح
حوالہ: حزقی ایل 8، 9

اس پروگرام میں یہودیوں میں سے آنے والے مخالفِ مسیح کے بارے بتایا گیا۔ کتابِ مقدس کی تاریخ کے مطابق یہودی غیر اقوام کی رسومات کو اپنانے کے باعث خدا سے سزا پاتے رہے ہیں۔ مزید ہم پیش گوئیوں سے ااندازہ لگا سکتے ہیں کہ عین ممک ہے آنے والا مخالفِ مسیح یہودی قوم سے ہی ہو گا جو خود کو یسوع مسیح جیسا دکھائے گا لیکن اس مقصد روحوں کو گمراہ کرنا ہو گا۔