پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: مخالفِ مسیح کے ظہور کی علامات (حصہ 2)
حوالہ: پیدائش 4: 8، مکاشفہ 13
اس پروگرام میں بتایا گیا کہ خدا پر ایمان رکھنے والوں کی جب مخالفت کی جاتی ہے تو اس وقت مخالفِ مسیح کی روح کام کرتی ہے۔ اس میں مختلف واقعات کا ذکر کیا گیا۔ اس پروگرام میں یہ بھی بتایا گیا کہ مخالفِ مسیح کی روح ہمیں باغِ عدن سے ہی کار فرما نظر آتی ہے۔