پروگرام کا نام: یہ سچ کا سفر ہے
عنوان: اخلاقی احتساب: حقیقی راستبازی (حصہ 1)
حوالہ: متی 5: 20، 23: 3، 14-15; 5: 23-24, 1-یوحنا 4: 20
محض الفاظ کی حد تک نہیں بلکہ عملی طور پر خدا کے کلام کو اپنی زندگی میں لینا ضروری ہے۔ قول اور فعل میں تضاد نہیں ہونا چاہیے کیونکہ خدا سے محبت، انسان سے محبت رکھنے سے جڑی ہوئی ہے۔