یہ سچ کا سفر ہے

اخلاقی احتساب: حقیقی راستبازی(حصہ 2)

ستمبر 23, 2022 132 views

پروگرام کا نام: یہ سچ کا سفر ہے
عنوان: اخلاقی احتساب: حقیقی راستبازی ( حصہ 2 )
حوالہ:
متی 5: 43، احبار 19: 18، رومیوں 12


اس پروگرام میں انجیلِ مقدس کی آیات پر کئے جانے والے اعتراضات کا جواب دیا گیا۔ اس میں بتایا گیا کہ یسوع جب سن چکے کی بات کرتے ہیں تو وہ ربیوں کی تفسیر کی بات کر رہے ہیں۔ مزید سکھایا گیا کہ یسوع نے مسیحیت اور اس کی تعلیم کے بارے سکھایا کہ یہ تمام دنیا کے لیے ہے۔ روایات، غلط تفاسیر کلام پر اعتراض کا باعث بنتا ہے۔ یسوع کی تعلیم میں سے سکھایا گیا کہ کیسے ہم اپنے دشمن سے محبت رکھ سکتے ہیں۔ یہ بھی سکھایا کہہم خدا کی عبادت باجماعت ہو کر کریں یا خلوت میں جا کر خدا کی عبادت کریں؟