پروگرام کا نام: یہ سچ کا سفر ہے
عنوان: ردِ ابیونیت
حوالہ: متی 28: 19
اس پروگرام میں ابیونی فرقے کے بارے بیان کیا گیا۔ اس فرقے سے تعلق رکھنے والے مسیحیت کے بارے بہت سے غلط تصورات رکھتے تھے۔ ان تصورات کو کتابِ مقدس میں سے دلائل دے کر غلط ثابت کیا گیا۔