یہ سچ کا سفر ہے

تعصب یا تاریخی ثبوت

اکتوبر 5, 2022 111 views

پروگرام کا نام: یہ سچ کا سفر ہے
عنوان: تعصب یا تاریخی ثبوت
حوالہ: پیدائش 22، خروج14

اس پروگرام میں واضح کیا گیا کہ کتابِ مقدس کے مطابق عظیم وہ ہے جس کا تمام تر طاقت ہونے کے باوجود ایمان خدا پر ہے۔ بزرگ موسیٰ اور دیگر انبیا اور ہیرودیس کے کردار کو دیکھا گیا ہے۔