یہ سچ کا سفر ہے

کلامِ مقدس کی صداقت ازروئے آثار قدیمہ (حصہ 2)

اکتوبر 13, 2022 172 views

پروگرام کا نام: یہ سچ کا سفر ہے
عنوان: کلامِ مقدس کی صداقت ازروئے آثار قدیمہ (حصہ 2)
حوالہ: پیدائش 3: 1-5

اس پروگرام میں تاریخی طور پر کتابِ مقدس کے ترجمے پر بات کی گئی۔ خدا کا کلام مختلف زبانوں میں ہم تک پہنچا لیکن ہر ایک ان زبانوں سے واقف نہ تھا اس لیے پاک صحائف کا ترجمہ کیا گیا۔ ترجمہ کرنے سے خدا کے کلام کے مفاہیم ختم نہیں ہوتے۔