تثلیث یا توحید

تثلیث فی التوحید اور الہی صفات (حصہ 1)

ستمبر 23, 2022 158 views

پروگرام کا نام: تثلیث یا توحید
عنوان: تثلیث فی التوحید اور الہی صفات (حصہ 1)
حوالہ: زبور 94: 8، امثال 8

اس پروگرام میں مقدس تثلیث کے بارے سکھایا گیا کہ خدا کی صفات کے وسیلے سے ہم خدا کو جان سکتے ہیں۔ خدا کی ذات اور صفات کو ہم کس طور سے سمجھ سکتے ہیں اس پر بحث کی گئی۔