تثلیث یا توحید

تثلیث اور تشدّد (حصہ 1)

اکتوبر 4, 2022 169 views

پروگرام کا نام: تثلیث یا توحید
عنوان: تثلیث اور تشد د (حصہ 1)
حوالہ

لوگ کتابِ مقدس کے خدا پر اعتراض کرتے ہیں کہ عہدِ عتیق کا خدا پُر تشدد جبکہ نئے عہد کا خدا رحیم باپ کی مانند ہے۔ انسان بھی پر تشدد ہوتے ہیں۔ کئی حالتوں میں معاشرہ انسان میں پُر تشدد رویہ پیدا کرتا ہے۔ پُر تشدد رویہ بہت سی برائیوں کی طرف لے جاتا ہے۔