تثلیث یا توحید

تثلیث اور تشدّد (حصہ 2)

اکتوبر 5, 2022 131 views

پروگرام کا نام: تثلیث یا توحید
عنوان: تثلیث اور تشدد (حصہ 2)
حوالہ: 1-سموئیل 15: 1-3، استثنا 7: 1-3

اس پروگرام میں بات کی گئی کہ خدا کتابِ مقدس میں ہمیں پر تشدد نظر آتا ہے کیونکہ خدا نے حکم دیا کہ اس قوم کو مکمل طور پر ختم کر دو۔ اس لیے خدا پر تشدد نظر آتا ہے۔ لیکن ایسا نہیں ہے اور آیات کے ساتھ ساتھ سیاق و سباق دیکھنا بہت ضروری ہے۔