پروگرام کا نام: تثلیث یا توحید
عنوان: مسیحی ایمان میں تجسم کی اہمیت
حوالہ: کلسیوں 1: 15، یوحنا 1:1، 14
تجسم مسیحی ایمان کا اہم حصہ ہے جس کا مطلب ہے جسم اختیار کرنا۔ اس پروگرام میں تجسم کے بارے بیان کرتے ہوئے مختلب بدعات پر بھی بات کی گئی۔ مسیحی ایمان کے مطابق یسوع مسیح تثلیث کا اقنوم ہے جو مجسم ہوا اور دنیا میں آیا۔