پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: محبت کو زوال نہیں
حوالہ: یوحنا 3: 16، یرمیاہ 31: 3، 1-کرنتھیوں 13: 1-3
تاریخ میں لوگوں نے اپنی محبت کا اظہار مختلف طرح سے کیا ہے لیکن خدا کی محبت میں جو قدرت ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں ہے۔ اس لیے ہمیں خدا کی مانند لوگوں سے محبت رکھنے کی ضرورت ہے۔ محبت ہی کے وسیلے سے لوگوں کا رویہ تبدیل ہو سکتا ہے۔