زندگی کا کلام

خدا ہمارے ساتھ

ستمبر 23, 2022 129 views

پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: خدا ہمارے ساتھ
حوالہ: زبو 23، زبور 46، متی 11: 28-30

خداجو ہم سب کا خالق ہے وہ سب کو بلاتا ہے کہ اُس کے پاس آؤ تاکہ وہ آرام بخشے۔دنیا میں چاہے جتنی مشکلات ہیں ، دکھ ہیں ، جھنگ ہے وہ ایک دن ختم ہو جائیں گی کیونکہ خدا کی بادشاہت آنے والی ہے۔ ایمانداروں کے لیے امید یہ ہے کہ ان تمام حالات میں بھی خدا ہمارے ساتھ ہے۔