زندگی کا کلام

راہ اور حق اور زندگی میں ہوں

اکتوبر 4, 2022 175 views

پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: راہ اور حق اور زندگی میں ہوں
حوالہ: پیدائش 5: 1-2، یوحنا 8: 12، 14: 1-6

خدا نے کائنات کو تخلیق کیا اور اس ساری خلقت میں انسان کو فضیلت عطا کی۔ تمام انسانوں (مرد اور عورت) کو یکساں بنانے کے باوجود انہیں منفرد خوبیاں عطا کی ہیں۔ کچھ لوگ دوسروں کو کم تر سمجھتے ہیں۔ یسوع میں سب یکساں ہیں۔ یسوع دنیا کا نور ہے اور وہی راہ ، حق اور زندگی ہے، اگر آپ یسوع کے پیچھے نہیں ہیں تو آپ اندھیرے میں ہیں۔