پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: آزادی اور غلامی
حوالہ: گلتیوں 2: 20-21، یوحنا 3: 16، رومیوں 5: 6-11
اس پروگرام میں ان لوگوں کے بارے بات کی گئی جو دوسرے مذاہب سے مسیحیت میں شامل ہوئے ہیں۔ ان لوگوں کے لیے مسیحیت میں داخلے کے بعد آنے والی مسکلات پر بھی بات کی گئی۔ کتابِ مقدس کے مطابق بتایا گیا کہ انسان ک مسلئہ دنیوی حکومتوں کی غلامی نہیں بلکہ گناہ کی غلامی ہے۔ یسوع مسیح وہ ہستی ہے جو گناہ کی غلامی سے اورغضبِ الٰہی سے چھڑاتا ہے۔