زندگی کا کلام

مجھ گنہگار پر رحم فرما

اکتوبر 5, 2022 135 views

پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: مجھ گنہگار پر رحم فرما
حوالہ: لوقا 18: 9-14

پوری دنیا میں انسان ایک دوسرے کا نسلی، علاقائی اور مذہبی بنیادوں پر قتل کر رہے ہیں۔ خدا کی مرضی یہ نہیں ہے۔ خدا شفیق اور مہربان ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ لوگ کسی ڈر کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنی مرضی اور قائلیت سے خدا کے پاس آئے۔