پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: خدا انسان کو پہچانتا ہے
حوالہ: زبور 19
اس پروگرام میں بتایا گیا کہ خدا سب کچھ جانتا ہے۔ اس لئے خدا سے کچھ چھپایا نہیں جا سکتا۔ مزید سکھایا گیا کہ لوگ خیال رکھتے ہیں، اگر کسی کی بھلائی کے لیے جھوٹ بولا جائے تو یہ قابلِ قبول ہے لیکن کلامِ خدا کے مطابق یہ بھی گناہ ہے۔ اور گناہ سے نجات یسوع کے وسیلے پائی جا سکتی ہے۔