پروگرام کا نام: کلامِ خدا
عنوان: خداوند کا کلام زندہ اور موثر
حوالاجات: یوناہ کی کتاب، متی 12، لوقا 11
اس پرو گرام میں یوناہ نبی کے کردار اور نینوہ کے متعلق بات کی گئی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ یوناہ نے جب نافرمانی کی تو کیا ہوا اور جب اس نے خدا کی فرمانرداری کی تو اس کا کیا نتیجہ نکلا۔ اس میں بتایا گیا ہے کے کس طرح یوناہ یسوع کی مثل ہے اور کیسے یسوع یوناہ( یونس) سے بڑا ہے۔ اس میں توبہ کی ضرورت اور اہمیت کی بات کی گئی ہے۔