دی کلب 700

دعا کی طاقت

اکتوبر 6, 2022 198 views

پروگرام کا نام: 700 کلب
عنوان: دعا کی طاقت اور متفرق سوالات کا جواب
حوالہ جات: 1 یوحنا 2: 3

یہ پروگرام ایک شادی شدہ جوڑے کی کہانی بیان کرتا ہے، جس میں شوہر مسیح سے دور اور نشے کا عادی تھا، جس کے باعث زندگی مشکلات کا شکار تھی۔ تاہم، بیوی کی مستقل دعا اور خدا کے فضل سے شوہر کی زندگی میں تبدیلی آئی اور اس نے نجات پائی۔ پروگرام میں دعا کی طاقت پر روشنی ڈالی گئی ہے اور دیگر مختلف گواہیوں اور سوالات کے جوابات بھی دیے گئے ہیں۔