دی کلب 700

گواہیاں اور جوابات

اکتوبر 6, 2022 186 views

پروگرام کا نام: 700 کلب
عنوان: گواہیاں اور جوابات
حوالاجات: 1 یوحنا 4: 8، 12؛ یوحنا 16:3، 2 کرنتھیوں 17:5


ایک مفلوج عورت کی نشے کی لت اور گناہ کی لت سے رہائی کی اور شادی میں رکاوٹوں کے خاتمے کی گواہی ہے۔ خداوند یسوع مسیح کے وسیلے سے اُس نے نجات پائی۔ اس کے علاوہ دیگر گواہیوں اور مشکل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں۔