پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے
قسط:صراطِ مستقیم اور اہلِ انعام(پارٹ 1)
اس پروگرام میں سورہ فاتحہ کے متعلق بتایا گیا ہے۔ اس کے دیگر ناموں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ اس کے نزول پر بات کی گئ ہے۔ اس کی اہمیت پر بات کی گئی ہے۔ سورہ انمل کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ سب سے پہلے سلیمان نے اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے کا استمعال کیا۔
