پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: تلاشِ حق
حوالہ: متی 6: 33
بہت سے لوگ ہیں جو خدا پرستی کی بجائے زر پرستی کا شکار ہیں۔ اس پروگرام میں بیان کیا گیا ہے کہ یسوع نے ہمیں یہ اصول دیا ہے کہ پہلے خدا کی مرضی کو جان لیں، اس کے کلام کو سمجھ لیں تو یہ دنیا کی چیزیں بھی ہمیں مل جائیں گی۔