پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: مسیحی ایمان کی بنیاد
حوالہ: متی 7: 28-29
اس پروگرام میں یسوع مسیح کے پہاڑی وعظ میں دی گئی تعلیم کے بارے بتایا گیا ۔ یسوع فقیہوں کی طرح نہیں بلکہ صاحبِ اختیار کی طرح تعلیم دیتے تھے۔ دنیا کی تعلیم اور مسیح یسوع کی تعلیم بلکل فرق ہے۔ دنیا بدلے کی اور اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی تعلیم دیتے ہیں لیکن یسوع معافی کی تعلیم دیتا ہے۔ اگر آپ اپنے گناہوں کا اقرار کریں اور یسوع کو بطور شخصی نجات دھندہ قبول کریں تو آپ نجات پائیں گے۔ یسوع کی تعلیم کی عکاسی اپنی زندگی سے کریں۔