پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: آخرت کے نشانات
حوالہ: متی 24
اس پروگرام میں بات کی گئی کہ انسان کی ایجاد کردہ چیزوں کو انجیل کی تشہیر کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن وہی چیزیں بے دینی کا باعث بھی بن رہی ہیں۔ آخرت کے کئی نشانات ہیں جن میں بے دینی کا بڑھنا بھی شامل ہے۔